اجالے کا پہرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نور کا تڑکا، صبح کا وقت جب کہ تاریکی دور ہونے اور روشنی پھیلنے لگتی ہے۔ (پلیٹس)

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ'اجالا' کی مغیرہ صورت 'اجالے' کے ساتھ حرف اضافت 'کا' اور اسم 'پہرا' لگایا گیا ہے جوکہ مضاف ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی ہے۔

جنس: مذکر